میوہ خوری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - میوہ کھانے کا عمل، مراد: ایک طرح کا جیب خرچ، اوپر کا خرچ، بالائی خرچ، پاندان کا خرچ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - میوہ کھانے کا عمل، مراد: ایک طرح کا جیب خرچ، اوپر کا خرچ، بالائی خرچ، پاندان کا خرچ۔